ماضی میں ہم منزل نہیں پا سکے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم جبر کو موقع دے دیں اور جبر کو قبول کر لیں ایسا ممکن نہیں ہے، ہمیں اب بطور قوم اس جبر کے خلاف سوچنا ہوگا اور اس کو ختم کرنا ہوگا،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ https://twitter.com/x/status/2002316207911838065 ہم نے نعرے اس لیے نہیں لگانے کہ جبر ہمیں اپنی گود میں بیٹھا لے اور ہماری باری آ جائے، ہم نے اس جبر کے نظام کے خاتمے کیلئے راہ نکالنی ہے، ہم نے وہ اصول اپنانے ہیں جن سے آگے بڑھا جا سکے،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ https://twitter.com/x/status/2002311016051249223 آج عمران خان اور بشری بی... Read more