ایک نئی سائنسی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والے عام برقی آلات اندرونی فضا میں نہایت باریک مضر صحت ذرات خارج کرتے ہیں، جو پھیپھڑوں کی گہرائی تک جا سکتے ہیں اور طویل مدت میں صحت کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔ سائنسی ویب سائٹ ’’سائنس الرٹ‘‘ […]