ملتان، نشتر ہسپتال میں مبینہ غفلت کے باعث مریضہ جاں بحق ... ڈاکٹر نے خون کا انتظام کرنے کا کہا ،والدہ کو بروقت خون نہیں لگایا گیا، مریضہ کے بیٹے نے دعویٰ