ٹنڈومحمدخان ،ایڈیشنل سیشن کورٹ کا فیصلہ، تین سال قبل قتل کے دو ملزمان کو سزائے موت او عمر قید کی سزا سنا دی گئی