سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کاکہناہےکہ عمران خان کوقید نہیں رکھا جا سکتا۔۔۔۔سزا کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔۔جاوید ہاشمی عمران خان کے حق میں کھل کر سامنے آ گئے https://twitter.com/x/status/2002285022997615054 عمران خان اور بشری بی بی پر ہونے والی سزاؤں کی مذمت کرتے ہیں، سپریم کورٹ اور آئین ختم کر کے سزائیں دینے کے نئے طریقے اختیار کیے گئے ہیں اور انصاف کی بات کرنا بےمعنی ہو چکا ہے: جاوید ہاشمی https://twitter.com/x/status/2002276842359668863 سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیلیں اور قربانیاں ہی... Read more