پی آئی اے کی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ، آکسیجن ماسک کھل کر مسافروں کی سیٹوں پر آگرے

لاہور (قدرت روزنامہ)قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پرواز نے سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی جب کہ اس دوران آکسیجن ماسک کھل کر مسافروں کی سیٹوں پر آگرے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 860 ساڑے تین سو سے زائد مسافروں کو لیکر جدہ سے لاہور آرہی …