کیا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیا جارہا ہے؟ رانا ثنااللہ نے بتادیا

چنیوٹ (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو دوسری جیل منتقل کرنے کی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کسی دوسری جیل منتقل نہیں کیا جا رہا؛ اگر صرف ملاقات کی […]