منشیات و دہشتگردی کا کیس : صحافی مطیع اللہ جان نے ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صحافی مطیع اللہ جان نے منشیات اور دہشت گردی کے کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے خلاف منشیات اور دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے۔ عدالت عالیہ …