خواجہ محمد آصف تضادستانی سیاست اور صحافت کی رونق ہیں، وہ کچھ نہ کچھ ایسا کہتے رہتے ہیں کہ جس سے سیاسی سکوت کے سمندر میں لہریں پیدا ہوجاتی ہیں۔ خواجہ صاحب زبردست مہم جُو اور بہترین پیراک ہیں، ہر سال موسم گرما میں نیکر پہنے دوستوں کے ہمراہ دریا میں چھلانگ لگانے کی ان کی سالانہ تصویر سیا لکوٹی ثقافت کی ترجمان ہوتی ہے۔ جس طرح وہ ڈھلتی عمر کے باوجود بے دھڑک دریا میں کودتے ہیں سیاست پر ان کے تبصرے بھی ایسے ہی بے جھجک ہوتے ہیں، علم نہیں کہ وہ عاشق کیسے ہیں مگر اندازہ ہے کہ جس طرح وہ... Read more