کراچی(قدرت روزنامہ)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ منافقین دھرنے دیکر عوام کو پریشان کرتے ہیں، یہ سڑکیں انکے والد کی نہیں، ہم نے کارروائی کی تو یہ روئیں گے۔ ضلع وسطی خمیسو گوٹھ میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب نے گزشتہ روز ہونے والے جماعت اسلامی کے …