بچی سے زیادتی میں ملوث جعلی پیر کو 20 سال قید کی سزا
فیصل آباد (20 دسمبر 2025): کم عمر بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے جعلی پیر کو عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بچی سے جنسی زیادتی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملوث جعلی پیر ملوث کو 20 سال قید کی سزا کے ساتھ 5 لاکھ […]