صوبے میں بجلی کی فراہمی کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہوچکا ہے، میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بدترین اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی اور گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی مسلسل بندش کا فوری اور سنجیدہ نوٹس لیا جائے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں بی اے پی …