اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت کی منظوری دے دی۔ یہ رقم ایک کثیر سالہ پروگرام کے تحت فراہم کی جائے گی جس کا مقصد ملک میں معاشی استحکام اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق یہ فنڈز پبلک ریسورسز …