کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارش

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ، زیارت، مستونگ، پشین، قلات اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ سردی کی شدت میں واضح اضافہ دیکھا جا […]