کراچی (20 دسمبر 2025): رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) فاروق ستار کی بھتہ خوری پر پریس کانفرنس پر سندھ حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ سندھ حکومت کے ترجمان تحسین عابدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بھتہ خوری پر فاروق ستار کی پریس کانفرنس منافقت اور سیاسی فرار کے سوا کچھ نہیں، جنہوں […]