بونڈی بیچ واقعہ: کیا آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے ویزوں پر پابندی عائد کردی؟ حقیقت سامنے آگئی

کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 14 دسمبر کو ہشت گردی کا ایک افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک بھارتی شخص ساجد اکرم نے اپنے بیٹے نوید اکرم کے ہمراہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب پر حملہ کرکے 12 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔ اس واقعے کے بعد دہشت گردوں کے […]