گھروں سے کوڑا اٹھانے اور صفائی کے بل وصول کرنے کا نیا طریقہ کار طے

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گھروں سے کوڑا اٹھانے اور صفائی کے بل وصول کرنے کا نیا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔ نئے نظام کے مطابق صفائی بل اب محکمہ ایکسائز کے ذریعے وصول کیا جائے گا، جس میں شہریوں کو ابتدائی طور پر جنوری 2026 سے ماہانہ اور جون […]