کراچی میں بھتہ خوری اور امن و امان کے بحران پر ڈاکٹر فاروق ستار کا احتجاج، تاجروں اور بلڈرز کی حمایت

کراچی (قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں بھتہ خوری، بدامنی اور شہری مشکلات کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے شہر کے تاجروں اور بلڈرز کی مشکلات اجاگر کیں۔ ڈاکٹر ستار نے کہا کہ کراچی ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، یہاں …