ڈھاکا(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ ترجمان شریف انقلاب منچہ کے مطابق عثمان ہادی کو ان کے اہلِ خانہ کی […]