دسمبرکی پہلی بارش؛سردی بڑھ گئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے شمالی علاقوں میں دسمبر کی پہلی بارش کے ساتھ سردی میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ کوئٹہ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں بارش کل شب شروع ہوئی تھی۔ وادیٰ کوئٹہ کے ساتھ ساتھ پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد کئی نشیبی علاقوں […]