36 کروڑ روپے کی گھڑی کس نے کس کو گفٹ کی

پاکستان میں توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ آنے کے سبب توشہ خانہ کے پہلے کیس والی نایاب قیمتی گھڑیاں آج پھر پبلک کی گفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہیں لیکن نایاب قیمتی گھڑی کا ایک اور تحفہ آج دنیا بھر میں گفتگو کا موضوع بن گیا ہے ۔ یہ نایاب قیمتی گھڑی کا تحفہ […]