لاہور: گلبرگ میں پولیس گاڑیاں اور کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمات میں محفوظ ہونے والا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت میں مقدمات کا ٹرائل مکمل، محفوظ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے، انسداددہشت گردی عدالت نے دونوں مقدمات کا فیصلہ محفوظ کرلیا […]