شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کو کوٹ لکھپت جیل میں حادثہ، اسپتال منتقل

لاہور (20 دسمبر 2025): رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل میں زخمی ہوگئیں۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل میں پاؤں پھسلنے سے زخمی ہوئیں، وہ شوہر سے ملاقات کیلیے جیل آئی تھیں۔ ذرائع نے […]