اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کرنے ہیں یا مزاحمت یہ اختیار محمود اچکزئی اور راجہ ناصر کا ہے۔ پی ٹی آئی موجودہ صورتحال میں مذاکرات کی طرف جائے گی یا پھر مزاحمت کا طریقہ کار اختیار کرے گی اس حوالے سے بیرسٹر گوہر نے بال […]