پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (20 دسمبر 2025): پاکستان کے معدنیات کے شعبے کیلیے بڑی خوشخبری آگئی، ملک کے 5 بڑے بزنس گروپس نے معدنی وسائل میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ ماڑی منرلز لمٹیڈ اور گلوبا کور منرلز کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش کا معاہدہ ہوگیا۔ گلوبا کور منرلز جوانئٹ وینچر ایگریمنٹ […]