کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام، شہری بالخصوص خاتون اور بچے رل گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام کے باعث صورتحال انتہائی پریشان کن ہے، شہری بالخصوص خاتون اور بچے رل گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مرکزی علاقوں صدر، نمائش، لسبیلہ، گارڈن، ایم کے جناح روڈ، شاہراہ فیصل اور ملحقہ علاقوں میں ٹریفک جام رہنا معمال بنتا جارہا ہے جس کی وجہ سے […]