سندھ کی ہزاروں سال قدیم اور مالامال ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری شہید عبدالقادر لگاری سکول میں "سندھ ثقافتی دن" روایتی جوش و خروش سے منایا گیا