بانی پی ٹی آئی کو کسی دوسری جیل منتقل نہیں کیا جا رہا،رانا ثنااللہ ... اگر ان سے صرف ملاقاتیں کی جائیں تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں، جیل قانون افسرا تفری کی اجازت نہیں دیتا ... مزید