بھارت دنیا بھر میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے، عثمان کے قتل میں مودی کی ایجنسیاں ملوث ہیں، گرپتونت سنگھ

گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بھارت دنیا بھر میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے، بنگلہ دیش میں عثمان ہادی کے قتل میں بھی مودی کی ایجنسیاں شامل ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سکھ فار جسٹس کے مرکزی رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بنگلہ دیشی نوجوان رہنما عثمان ہادی کے قتل کا ذمہ […]