ایران اسرائیل جنگ دوبارہ چھڑنے کا خدشہ؛ نیتن یاہو نے جنگی منصوبہ تیار کر لیا، ٹرمپ کیساتھ شیئر کریں گے

واشنگٹن (20 دسمبر 2025): ایران کی جانب سے جنگی ہتھیاروں کی پیداوار بحال اور توسیع کرنے پر اسرائیل کے ساتھ اس کی جنگ دوبارہ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق متعدد نامعلوم حکام نے بتایا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اپنے آئندہ دورہ امریکا کے دوران صدر […]