عتیق احمد کے ڈریم پروجیکٹ پر بلڈوزر کارروائی: پلاٹس کو کر دیا گیا مسمار

عتیق احمد کے ڈریم پروجیکٹ پر کارروائی کرتے ہوئے حکومت نے اسے بلڈوز کردیا، عتیق احمد کے قریبی ساتھیوں کے پلاٹس بھی مسمار کردیے گئے۔ بھارتی شہر الہٰ باد یں عتیق احمد کے ڈریم پروجیکٹ کو ایک بار پھر پی ڈی اے کے بلڈوزر نے مسمار کردیا ہے، پی ڈی اے کی جانب سے جمعہ […]