پیٹ کمنز عمران خان کے ہم پلہ آگئے، مچل جانسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ... پیٹ کمنز انجری کے باعث سیریز کے پہلے دونوں میچز نہیں کھیل سکے تھے