کراچی (20 دسمبر 2025): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہر قائد کے عوام کی سہولت کیلیے نئے سینٹر میں خدمات کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔ نادرا نے کراچی ضلع جنوبی کے شہریوں کی بھرپور سہولت کیلیے شاہراہ قائدین پر نئے رجسٹریشن سینٹر میں خدمات کا آغاز کیا ہے۔ نادرا رجسٹریشن سنٹر […]