پی ایس ایل نئی ٹیموں کےلیے ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانیکی آخری تاریخ پھر تبدیل

پاکستان سپر لیگ کی نئی ٹیموں کےلیے ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 دسمبر مقرر کردی گئی۔ پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائزز خریدنے کے خواہشمند افراد کی بڈ ڈاکومنٹس جمع کرانے کی تاریخ میں دوسری بار تبدیلی کی گئی ہے، ذرائع نے بتایا کہ نئی پی ایس ایل ٹیموں کےلیے ٹیکنیکل […]