9 مئی کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ؛ یاسمین راشد، محمود الرشید و دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

لاہور (20 دسمبر 2025): 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا جس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنوں کو 10، 10 سال قید کی سزا دی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) کے جج ارشد جاوید نے 9 […]