ہر کیس کا مقدمہ اور فیصلہ شفاف نظام کے تحت ہونا چاہیے،فیصل چوہدری

اسلام آباد( اے بی این نیوز) سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فیصل چودھری نے کہا کہ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سیاسی سزا کے زمرے میں آتا ہے اگر دبائو میں کام کیا گیا تو اس افسر کے دوبارہ غلطی کرنے کے امکانات موجود ہیں ایسے افسران کو کھلا چھوڑنا قانون اور شفافیت کے لیے خطرہ […]