مولانا فضل الرحمان اتوار کو لیاری میں تحفظ دینی مدارس کانفرنس سے خطاب کریں گے ... مولوی عثمان پارک میں کانفرنس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ترجمان جے یو آئی کا بیان