ایبٹ آباد: کاغان کالونی میں 3 بچوں کے قتل میں باپ ملوث نکلا، مکروہ فعل انجام دینے سے قبل والد کاشف خان کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم نے تینوں بچوں کو زہردیا، بیوی کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی، ملزم نے خودکشی کی کوشش کی لیکن […]