بھارتی شہری پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر گرفتار

پنجاب کے شہر قصور میں پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پر ایک بھارتی شہری کو مبینہ جاسوسی کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ قصور کے علاقے سہجرہ کے مقام سے بھارتی شہری کو رینجرز اہلکار نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر گرفتار کیا، رینجرز نے حراست میں لینے کے بعد پولیس کے حوالے […]