تیز رفتار ٹرین کے دروازے پر خوش گپیوں میں مصروف نوبیاہتا جوڑا گر کر ہلاک

تلنگانہ (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیش آنے والے ایک دل خراش حادثے نے فضا کو سوگوار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنا جیون شروع کرنے والا نوبیاہتا جوڑا ایک حادثے کا شکار ہوکر ہمیشہ کے لیے ابدی نیند سوگیا۔ یہ حادثہ چلتی ٹرین میں پیش آیا جب جوڑا دروازے پر کھڑا تھا اور خوش …