خلا میں سیٹلائٹ قابو سے باہر، کمپنی نے خبردار کر دیا!

نیویارک(قدرت روزنامہ)ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے خبردار کیا ہے کہ مدار میں موجود اسٹار لنک سیٹلائٹس میں سے ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے کمپنی کے قابو سے نکل چکا ہے۔ اسپیس ایکس کے مطابق اسپیس انٹرنیٹ سیٹلائٹ کو بدھ کے روز کسی مسئلے کا سامنا ہوا جس کے بعد وہ چھوٹے چھوٹے …