پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک اور کیس میں 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کلمہ چوک پر کینٹینر …