چکنائی سے بھرپور پنیر کس خطرناک بیماری سے بچا سکتا ہے؟

نیویارک(قدرت روزنامہ)ایک نئی تحقیق میں چکنائی سے بھرپور پنیر ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ جرنل نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جنہوں نے روزانہ 50 گرام یا اس سے زیادہ چکنائی سے بھرپور پنیر کھایا تھا ان کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے امکانات 15 گرام …