بھارت (قدرت روزنامہ)فٹبال کی دنیا کے سپر اسٹار لیونل میسی جہاں بھی جاتے ہیں، سرخیاں خود ان کا پیچھا کرتی ہیں، ایسا ہی کچھ ان کے دورۂ بھارت میں ہوا۔ بھارت کے معروف ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی کا خاندان اپنی شاہانہ تقریبات اور تحفے تحائف دینے کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتا …