الحمداللّٰہ قرآن کی ہر آیت انسان کے لئے ہدایت ھے میں قرآن کی آیتیں اس وجہ سے پوسٹ کرتا رہتا ہوں تاکہ ہر انسان ان آیات پر غور وفکر کرے اور ان سے ہدایات حاصل کر سکے یہ تمام آیات ھماری زندگی کے متعلق ہوتی ہیں پھر کوئی یہ نہ کہے کہ ہمیں خبر نہ ہوئی ہمیں بتایا نہ گیا تھا اللّٰہ ھم سب کو ان آیات سے ہدایت حاصل کرنے اور ان پر عمل کرنے کی صلاحیت عطا فرمائے اور منافقو میں نہیں بلکہ نیک اور کامیاب لوگوں میں شامل فرمائے آمین ثم آمین عمران خان زندہ باد .1 پاکستان زندہ باد .2 انسانی حقوق زندہ باد .3... Read more