مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک بار پھر اپنے اکلوتے بیٹے جنید صفدر کو دولہا بنانے جا رہی ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی طے ہوگئی، جنید صفدر کی شادی معروف سیاستدان روحیل اصغر کی پوتی شانزے سے طے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق …