ممبئی (20 دسمبر 2025): بالی وڈ کی معروف اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کے حوالے سے افسوسناک خبر سامنے آنے پر ان کے مداح پریشان ہوگئے۔ انڈین میڈیا کے مطابق نورا فتیحی ایک کار حادثے کا شکار ہوگئی ہیں، نشے میں دھت ایک شخص نے اپنی گاڑی ان کی کار سے ٹکرا دی۔ حادثہ اُس […]