کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر تعلیم و تربیت خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کتب ہماری میراث ہے کراچی ایک چھوٹا پاکستان ہے جو بڑے پاکستان کو پالتا ہے۔یہ بات انہو ں ںے گزشتہ روز کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری پانچ روزہ کراچی ورلڈ بک فیئر میں کہی ۔ وفاقی وزیر تعلیم و تربیت خالد مقبول …