وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی مصنف جاوید اختر کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر سے متعلق طنزیہ پوسٹ کی ہے۔خواجہ آصف کی پوسٹ میں شامل ویڈیو کلپ بھارت میں ہوئے ایک مباحثے کا ہے جس میں ایک مسلمان عالم دین کو انہیں لاجواب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ مذکورہ ویڈیو سوشل …