شاہ محمود قریشی کی اہلیہ جیل میں گرگئیں، ٹانگ فریکچر، ہسپتال منتقل

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اہلیہ جیل میں گرنے سے زخمی ہوگئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت آج ساڑھے 7 بجے تھانہ گلبرگ اور تھانہ نصیر آباد کے دونوں مقدمات کا فیصلے سنائے گی۔ڈاکٹر یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ،اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید اس وقت جیل میں فیصلے کے …